the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
زرعی اور دیگر ذرائع سے حالیہ برسوں میں عالمی میتھین گیسوں کے اخراج میں مسلسل اضافہ درج کیاگیا ہے جس سے ماحولیات کو ہونے والے نقصان کوکم کرنے کی کوشش کو دھکا پہنچا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاول کی کھیتی اور گائے کی وجہ سے اس صفر



گیس میں اضافہ ہورہا ہے۔ماحولیات اور فضا کی فرانسیسی سائنسی تجربہ گاہ(ایل ایس سی ای)کے محققین کی قیادت میں ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ ماحول میں میتھین گیس کی مقدارمیں اضافہ 2007میں شروع ہوا جو 2014 اور 2015 میں مسلسل بڑھ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.